یا ہم نے فرشتوں کو عورتیں بنایا اور وہ (اس وقت) موجود تھے
As-Saffat 37:150
Compare 5 Urdu translations
أَمْ خَلَقْنَا الْمَلَائِكَةَ إِنَاثًا وَهُمْ شَاهِدُونَ
DragHold to move · × to hide
یا یہ اس وقت موجود تھے جبکہ ہم نے فرشتوں کو مؤنث پیدا کیا.
کیا واقعی ہم نے ملائکہ کو عورتیں ہی بنا یا ہے اور یہ آنکھوں دیکھی بات کہہ رہے ہیں؟
یا ہم نے ملائکہ کو عورتیں پیدا کیا اور وہ حاضر تھے
یا ہم نے ملائکہ کو لڑکیوں کی شکل میں پیدا کیا ہے اور یہ اس کے گواہ ہیں