As-Saffat 37:152

Compare 5 Urdu translations

وَلَدَ اللَّهُ وَإِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

کہ خدا کے اولاد ہے کچھ شک نہیں کہ یہ جھوٹے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhry

کہ اللہ تعالی کی اولاد ہے۔ یقیناً یہ محض جھوٹے ہیں.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

کہ اللہ اولاد رکھتا ہے، اور فی الواقع یہ جھوٹے ہیں

Abul A'la Maududi

کہ اللہ کی اولاد ہے اور بیشک وہ ضرور جھوٹے ہیں،

Ahmed Raza Khan

کہ اللہ کے یہاں فرزند پیدا ہوا ہے اور یہ لوگ بالکل جھوٹے ہیں

Syed Zeeshan Haider Jawadi