As-Saffat 37:24

Compare 5 Urdu translations

وَقِفُوهُمْ ۖ إِنَّهُمْ مَسْئُولُونَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اور ان کو ٹھیرائے رکھو کہ ان سے (کچھ) پوچھنا ہے

Fateh Muhammad Jalandhry

اور انہیں ٹھہرا لو ، (اس لئے) کہ ان سے (ضروری) سوال کیے جانے والے ہیں.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

اور ذرا اِنہیں ٹھیراؤ، اِن سے کچھ پوچھنا ہے

Abul A'la Maududi

اور انہیں ٹھہراؤ ان سے پوچھنا ہے

Ahmed Raza Khan

اور ذرا ان کو ٹہراؤ کہ ابھی ان سے کچھ سوال کیا جائے گا

Syed Zeeshan Haider Jawadi