ہم نے اس کو ظالموں کے لئے عذاب بنا رکھا ہے
As-Saffat 37:63
Compare 5 Urdu translations
إِنَّا جَعَلْنَاهَا فِتْنَةً لِلظَّالِمِينَ
DragHold to move · × to hide
جسے ہم نے ظالموں کے لئے سخت آزمائش بنا رکھا ہے.
ہم نے اُس درخت کو ظالموں کے لیے فتنہ بنا دیا ہے
بیشک ہم نے اسے ظالموں کی جانچ کیا ہے
جسے ہم نے ظالمین کی آزمائش کے لئے قرار دیا ہے