As-Saffat 37:77

Compare 5 Urdu translations

وَجَعَلْنَا ذُرِّيَّتَهُ هُمُ الْبَاقِينَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اور ان کی اولاد کو ایسا کیا کہ وہی باقی رہ گئے

Fateh Muhammad Jalandhry

اور اس کی اولاد کو ہم نے باقی رہنے والی بنا دی.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

اور اسی کی نسل کو باقی رکھا

Abul A'la Maududi

اور ہم نے اسی کی اولاد باقی رکھی

Ahmed Raza Khan

اور ہم نے ان کی اولاد ہی کو باقی رہنے والوں میں قرار دیا

Syed Zeeshan Haider Jawadi