As-Saffat 37:96

Compare 5 Urdu translations

وَاللَّهُ خَلَقَكُمْ وَمَا تَعْمَلُونَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

حالانکہ تم کو اور جو تم بناتے ہو اس کو خدا ہی نے پیدا کیا ہے

Fateh Muhammad Jalandhry

حالانکہ تمہیں اور تمہاری بنائی ہوئی چیزوں کو اللہ ہی نے پیدا کیا ہے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

حالانکہ اللہ ہی نے تم کو بھی پیدا کیا ہے اور اُن چیزوں کو بھی جنہیں تم بناتے ہو"

Abul A'la Maududi

اور اللہ نے تمہیں پیدا کیا اور تمہارے اعمال کو

Ahmed Raza Khan

جب کہ خدا نے تمہیں اور ان کو سبھی کو پیدا کیا ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi