As-Saffat 37:99

Compare 5 Urdu translations

وَقَالَ إِنِّي ذَاهِبٌ إِلَىٰ رَبِّي سَيَهْدِينِ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اور ابراہیم بولے کہ میں اپنے پروردگار کی طرف جانے والا ہوں وہ مجھے رستہ دکھائے گا

Fateh Muhammad Jalandhry

اور اس (ابراہیم علیہ السلام) نے کہا میں تو ہجرت کر کے اپنے پروردگار کی طرف جانے والا ہوں ۔ وه ضرور میری رہنمائی کرے گا.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

ابراہیمؑ نے کہا "میں اپنے رب کی طرف جاتا ہوں، وہی میری رہنمائی کرے گا

Abul A'la Maududi

اور کہا میں اپنے رب کی طرف جانے والا ہوں اب وہ مجھے راہ دے گا

Ahmed Raza Khan

اور ابراہیم علیھ السّلامنے کہا کہ میں اپنے پروردگار کی طرف جارہا ہوں کہ وہ میری ہدایت کردے گا

Syed Zeeshan Haider Jawadi