یہاں شکست کھائے ہوئے گروہوں میں سے یہ بھی ایک لشکر ہے
Saad 38:11
Compare 5 Urdu translations
جُنْدٌ مَا هُنَالِكَ مَهْزُومٌ مِنَ الْأَحْزَابِ
DragHold to move · × to hide
یہ بھی (بڑے بڑے) لشکروں میں سے شکست پایا ہوا (چھوٹا سا) لشکر ہے.
یہ تو جتھوں میں سے ایک چھوٹا سا جتھا ہے جو اِسی جگہ شکست کھانے والا ہے
یہ ایک ذلیل لشکر ہے انہیں لشکروں میں سے جو وہیں بھگادیا جائے گا
تمام گروہوں میں سے ایک گروہ یہاں بھی شکست کھانے والا ہے