Saad 38:7

Compare 5 Urdu translations

مَا سَمِعْنَا بِهَٰذَا فِي الْمِلَّةِ الْآخِرَةِ إِنْ هَٰذَا إِلَّا اخْتِلَاقٌ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

یہ پچھلے مذہب میں ہم نے کبھی سنی ہی نہیں۔ یہ بالکل بنائی ہوئی بات ہے

Fateh Muhammad Jalandhry

ہم نے تو یہ بات پچھلے دین میں بھی نہیں سنی ، کچھ نہیں یہ تو صرف گھڑنت ہے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

یہ بات ہم نے زمانہ قریب کی ملت میں کسی سے نہیں سنی یہ کچھ نہیں ہے مگر ایک من گھڑت بات

Abul A'la Maududi

یہ تو ہم نے سب سے پہلے دینِ نصرانیت میں بھی نہ سنی یہ تو نری نئی گڑھت ہے،

Ahmed Raza Khan

ہم نے تو اگلے دور کی امتوّں میں یہ باتیں نہیں سنی ہیں اور یہ کوئی خود ساختہ بات معلوم ہوتی ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi