یہ قرآن تو اہل عالم کے لئے نصیحت ہے
Saad 38:87
Compare 5 Urdu translations
إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِلْعَالَمِينَ
DragHold to move · × to hide
یہ تو تمام جہان والوں کے لئے سراسر نصیحت (وعبرت) ہے.
یہ تو ایک نصیحت ہے تمام جہان والوں کے لیے
وہ تو نہیں مگر نصیحت سارے جہان کے لیے،
یہ قرآن تو عالمین کے لئے ایک نصیحت ہے