Az-Zumar 39:62

Compare 5 Urdu translations

اللَّهُ خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ ۖ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ وَكِيلٌ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

خدا ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے۔ اور وہی ہر چیز کا نگراں ہے

Fateh Muhammad Jalandhry

اللہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے اور وہی ہر چیز پر نگہبان ہے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

اللہ ہر چیز کا خالق ہے اور وہی ہر چیز پر نگہبان ہے

Abul A'la Maududi

اللہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے، اور وہ ہرچیز کا مختار ہے،

Ahmed Raza Khan

اللہ ہی ہر شے کا خالق ہے اور وہی ہر چیز کی نگرانی کرنے والا ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi