اور خدا سے بخشش مانگنا بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے
An-Nisa' 4:106
Compare 5 Urdu translations
وَاسْتَغْفِرِ اللَّهَ ۖ إِنَّ اللَّهَ كَانَ غَفُورًا رَحِيمًا
DragHold to move · × to hide
اور اللہ تعالیٰ سے بخشش مانگو! بے شک اللہ تعالیٰ بخشش کرنے والا، مہربانی کرنے والا ہے>
اور اللہ سے در گزر کی درخواست کرو، وہ بڑا درگزر فرمانے والا اور رحیم ہے
اور اللہ سے معافی چاہو بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے،
اور اللہ سے استغفار کیجئے کہ اللہ بڑا غفور و رحیم ہے