An-Nisa' 4:70

Compare 5 Urdu translations

ذَٰلِكَ الْفَضْلُ مِنَ اللَّهِ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ عَلِيمًا

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

یہ خدا کا فضل ہے اور خدا جاننے والا کافی ہے

Fateh Muhammad Jalandhry

یہ فضل اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے اور کافی ہے اللہ تعالیٰ جاننے والا ہے۔

Muhammad Ibrahim Junagarhi

یہ حقیقی فضل ہے جو اللہ کی طرف سے ملتا ہے اور حقیقت جاننے کے لیے بس اللہ ہی کا علم کافی ہے

Abul A'la Maududi

یہ اللہ کا فضل ہے، اور اللہ کافی ہے جاننے والا،

Ahmed Raza Khan

یہ اللہ کی طرف سے فضل و کرم ہے اور خدا ہر ایک کے حالات کے علم کے لئے کافی ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi