اور اے قوم مجھے تمہاری نسبت پکار کے دن (یعنی قیامت) کا خوف ہے
Ghafir 40:32
Compare 5 Urdu translations
وَيَا قَوْمِ إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ يَوْمَ التَّنَادِ
DragHold to move · × to hide
اور مجھے تم پر ہانک پکار کے دن کابھی ڈر ہے.
اے قوم، مجھے ڈر ہے کہ کہیں تم پر فریاد و فغاں کا دن نہ آ جائے
اور اے میری قوم میں تم پر اس دن سے ڈراتا ہوں جس دن پکار مچے گی
اور اے قوم میں تمہارے بارے میں باہمی فریاد کے دن سے ڈر رہا ہوں