عقل والوں کے لئے ہدایت اور نصیحت ہے
Ghafir 40:54
Compare 5 Urdu translations
هُدًى وَذِكْرَىٰ لِأُولِي الْأَلْبَابِ
DragHold to move · × to hide
کہ وه ہدایت و نصیحت تھی عقل مندوں کے لیے.
جو عقل و دانش رکھنے والوں کے لیے ہدایت و نصیحت تھی
عقلمندوں کی ہدایت اور نصیحت کو تو اے محبوب،
جو کتاب مجسمئہ ہدایت اور صاحبانِ عقل کے لئے نصیحت کا سامان تھی