یا ان کے اعمال کے سبب ان کو تباہ کردے۔ اور بہت سے قصور معاف کردے
Ash-Shura 42:34
Compare 5 Urdu translations
أَوْ يُوبِقْهُنَّ بِمَا كَسَبُوا وَيَعْفُ عَنْ كَثِيرٍ
DragHold to move · × to hide
یا انہیں ان کے کرتوتوں کے باعث تباه کردے ، وه تو بہت سے خطاؤں سے درگزر فرمایا کرتا ہے.
یا (اُن پر سوار ہونے والوں کے) بہت سے گناہوں سے در گزر کرتے ہوئے ان کے چند ہی کرتوتوں کی پاداش میں انہیں ڈبو دے
یا انہیں تباہ کردے لوگوں کے گناہوں کے سبب اور بہت معاف فرمادے
یا وہ انہیں ان کے اعمال کی بنا پرہلاک ہی کردے اور وہ بہت سی باتوں کو معاف بھی کردیتا ہے