اور جو ایسے ہیں کہ جب ان پر ظلم وتعدی ہو تو (مناسب طریقے سے) بدلہ لیتے ہیں
Ash-Shura 42:39
Compare 5 Urdu translations
وَالَّذِينَ إِذَا أَصَابَهُمُ الْبَغْيُ هُمْ يَنْتَصِرُونَ
DragHold to move · × to hide
اور جب ان پر ظلم (و زیادتی) ہو تو وه صرف بدلہ لے لیتے ہیں.
اور جب ان پر زیادتی کی جاتی ہے تو اس کا مقابلہ کرتے ہیں
اور وہ کہ جب انہیں بغاوت پہنچے بدلہ لیتے ہیں
اورجب ان پر کوئی ظلم ہوتا ہے تو اس کا بدلہ لے لیتے ہیں