Az-Zukhruf 43:28

Compare 5 Urdu translations

وَجَعَلَهَا كَلِمَةً بَاقِيَةً فِي عَقِبِهِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اور یہی بات اپنی اولاد میں پیچھے چھوڑ گئے تاکہ وہ (خدا کی طرف) رجوع کریں

Fateh Muhammad Jalandhry

اور (ابراہیم علیہ السلام) اسی کو اپنی اولاد میں بھی باقی رہنے والی بات قائم کر گئے تاکہ لوگ (شرک سے) باز آتے رہیں.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

اور ابراہیمؑ یہی کلمہ اپنے پیچھے اپنی اولاد میں چھوڑ گیا تاکہ وہ اِس کی طرف رجوع کریں

Abul A'la Maududi

اور اسے اپنی نسل میں باقی کلام رکھا کہ کہیں وہ باز آئیں

Ahmed Raza Khan

اور انہوں نے اس پیغام کو اپنی نسل میں ایک کلمہ باقیہ قرار دے دیا کہ شاید وہ لوگ خدا کی طرف پلٹ آئیں

Syed Zeeshan Haider Jawadi