Az-Zukhruf 43:65

Compare 5 Urdu translations

فَاخْتَلَفَ الْأَحْزَابُ مِنْ بَيْنِهِمْ ۖ فَوَيْلٌ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْ عَذَابِ يَوْمٍ أَلِيمٍ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

پھر کتنے فرقے ان میں سے پھٹ گئے۔ سو جو لوگ ظالم ہیں ان کی درد دینے والے دن کے عذاب سے خرابی ہے

Fateh Muhammad Jalandhry

پھر (بنی اسرائیل کی) جماعتوں نے آپس میں اختلاف کیا ، پس ظالموں کے لیے خرابی ہے دکھ والے دن کی آفت سے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

مگر (اُس کی اِس صاف تعلیم کے باوجود) گروہوں نے آپس میں اختلاف کیا، پس تباہی ہے اُن لوگوں کے لیے جنہوں نے ظلم کیا ایک دردناک دن کے عذاب سے

Abul A'la Maududi

پھر وہ گروہ آپس میں مختلف ہوگئے تو ظالموں کی خرابی ہے ایک درد ناک دن کے عذاب سے

Ahmed Raza Khan

تو اقوام نے آپس میں اختلاف شروع کردیا افسوس ان کے حال پر ہے کہ جنہوں نے ظلم کیا کہ ان کے لئے دردناک دن کا عذاب ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi