جو لوگ ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور فرمانبردار ہوگئے
Az-Zukhruf 43:69
Compare 5 Urdu translations
الَّذِينَ آمَنُوا بِآيَاتِنَا وَكَانُوا مُسْلِمِينَ
DragHold to move · × to hide
جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور تھے بھی وه (فرماں بردار) مسلمان.
کہا جائے گا کہ "اے میرے بندو، آج تمہارے لیے کوئی خوف نہیں اور نہ تمہیں کوئی غم لاحق ہوگا
وہ جو ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور مسلمان تھے،
یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہماری نشانیوں پر ایمان قبول کیا ہے اور ہمارے اطاعت گزار ہوگئے ہیں