Ad-Dukhan 44:14

Compare 5 Urdu translations

ثُمَّ تَوَلَّوْا عَنْهُ وَقَالُوا مُعَلَّمٌ مَجْنُونٌ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

پھر انہوں نے ان سے منہ پھیر لیا اور کہنے لگے (یہ تو) پڑھایا ہوا (اور) دیوانہ ہے

Fateh Muhammad Jalandhry

پھر بھی انہوں نے ان سے منھ پھیرا اور کہہ دیا کہ سکھایا پڑھایا ہوا باؤلا ہے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

پھر بھی یہ اُس کی طرف ملتفت نہ ہوئے اور کہا کہ "یہ تو سکھایا پڑھایا باولا ہے"

Abul A'la Maududi

اس سے روگرداں ہوئے اور بولے سکھایا ہوا دیوانہ ہے

Ahmed Raza Khan

اور انہوں نے اس سے منہ پھیرلیا اور کہا کہ یہ سکھایا پڑھایا ہوا دیوانہ ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi