اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہو جاؤ
Ad-Dukhan 44:21
Compare 5 Urdu translations
وَإِنْ لَمْ تُؤْمِنُوا لِي فَاعْتَزِلُونِ
DragHold to move · × to hide
اور اگر تم مجھ پر ایمان نہیں لاتے تو مجھ سے الگ ہی رہو.
اگر تم میری بات نہیں مانتے تو مجھ پر ہاتھ ڈالنے سے باز رہو"
اور اگر میرا یقین نہ لاؤ تو مجھ سے کنارے ہوجاؤ
اور اگر تم ایمان نہیں لاتے ہو تو مجھ سے الگ ہوجاؤ