Ad-Dukhan 44:42

Compare 5 Urdu translations

إِلَّا مَنْ رَحِمَ اللَّهُ ۚ إِنَّهُ هُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

مگر جس پر خدا مہربانی کرے۔ وہ تو غالب اور مہربان ہے

Fateh Muhammad Jalandhry

مگر جس پر اللہ کی مہربانی ہوجائے وه زبردست اور رحم کرنے والا ہے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

سوائے اِس کے کہ اللہ ہی کسی پر رحم کرے، وہ زبردست اور رحیم ہے

Abul A'la Maududi

مگر جس پر اللہ رحم کرے بیشک وہی عزت والا مہربان ہے،

Ahmed Raza Khan

علاوہ اس کے جس پر خدا رحم کرے کہ بیشک وہ بڑا بخشنے والا اور مہربان ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi