(اب) مزہ چکھ۔ تو بڑی عزت والا (اور) سردار ہے
Ad-Dukhan 44:49
Compare 5 Urdu translations
ذُقْ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْكَرِيمُ
DragHold to move · × to hide
(اس سے کہا جائے گا) چکھتا جا تو تو بڑا ذی عزت اور بڑے اکرام والا تھا.
چکھ اس کا مزا، بڑا زبردست عزت دار آدمی ہے تُو
چکھ، ہاں ہاں تو ہی بڑا عزت والا کرم والا ہے
کہو کہ اب اپنے کئے کا مزہ چکھو کہ تم تو بڑے صاحب هعزّت اور محترم کہے جاتے تھے