(یہ) تمہارے پروردگار کی رحمت ہے۔ وہ تو سننے والا جاننے والا ہے
Ad-Dukhan 44:6
Compare 5 Urdu translations
رَحْمَةً مِنْ رَبِّكَ ۚ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
DragHold to move · × to hide
آپ کے رب کی مہربانی سے ۔ وه ہی ہے سننے والا جاننے والا.
تیرے رب کی رحمت کے طور پر یقیناً وہی سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے
تمہارے رب کی طرف سے رحمت، بیشک وہی سنتا جانتا ہے،
یہ آپ کے پروردگار کی رحمت ہے اور یقینا وہ بہت سننے والا اور جاننے والا ہے