Al-Jathiyah 45:29

Compare 5 Urdu translations

هَٰذَا كِتَابُنَا يَنْطِقُ عَلَيْكُمْ بِالْحَقِّ ۚ إِنَّا كُنَّا نَسْتَنْسِخُ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

یہ ہماری کتاب تمہارے بارے میں سچ سچ بیان کردے گی۔ جو کچھ تم کیا کرتے تھے ہم لکھواتے جاتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhry

یہ ہے ہماری کتاب جو تمہارے بارے میں سچ سچ بول رہی ہے ، ہم تمہارے اعمال لکھواتے جاتے تھے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

یہ ہمارا تیار کرایا ہوا اعمال نامہ ہے جو تمہارے اوپر ٹھیک ٹھیک شہادت دے رہا ہے، جو کچھ بھی تم کرتے تھے اُسے ہم لکھواتے جا رہے تھے"

Abul A'la Maududi

ہمارا یہ نوشتہ تم پر حق بولتا ہے، ہم لکھتے رہے تھے جو تم نے کیا،

Ahmed Raza Khan

یہ ہماری کتاب (نامئہ اعمال) ہے جو حق کے ساتھ بولتی ہے اور ہم اس میں تمہارے اعمال کو برابر لکھوا رہے تھے

Syed Zeeshan Haider Jawadi