اور بہت سی غنیمتیں جو انہوں نے حاصل کیں۔ اور خدا غالب حکمت والا ہے
Al-Fath 48:19
Compare 5 Urdu translations
وَمَغَانِمَ كَثِيرَةً يَأْخُذُونَهَا ۗ وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا
DragHold to move · × to hide
اور بہت سی غنیمتیں جنہیں وه حاصل کریں گے اور اللہ غالب حکمت والا ہے.
اور بہت سا مال غنیمت انہیں عطا کر دیا جسے وہ (عنقریب) حاصل کریں گے اللہ زبردست اور حکیم ہے
اور بہت سی غنیمتیں جن کو لیں، اور اللہ عزت و حکمت والا ہے،
اور بہت سے منافع بھی دے دیئے جنہیں وہ حاصل کریں گے اور اللہ ہر ایک پر غالب آنے والا اور صاحب هحکمت ہے