جو خدا سے بن دیکھے ڈرتا ہے اور رجوع لانے والا دل لے کر آیا
Qaf 50:33
Compare 5 Urdu translations
مَنْ خَشِيَ الرَّحْمَٰنَ بِالْغَيْبِ وَجَاءَ بِقَلْبٍ مُنِيبٍ
DragHold to move · × to hide
جو رحمٰن کا غائبانہ خوف رکھتا ہو اور توجہ والا دل لایا ہو.
جو بے دیکھے رحمٰن سے ڈرتا تھا، اور جو دل گرویدہ لیے ہوئے آیا ہے
جو رحمن سے بے دیکھے ڈرتا ہے اور رجوع کرتا ہوا دل لایا
جو شخص بھی رحمان سے پبُ غیب ڈرتا ہے اور اس کی بارگاہ میں رجوع کرنے والے دل کی ساتھ حاضر ہوتا ہے