خدا ہی تو رزق دینے والا زور آور اور مضبوط ہے
Adh-Dhariyat 51:58
Compare 5 Urdu translations
إِنَّ اللَّهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِينُ
DragHold to move · × to hide
اللہ تعالیٰ تو خود ہی سب کا روزی رساں توانائی والا اور زور آور ہے.
اللہ تو خود ہی رزاق ہے، بڑی قوت والا اور زبردست
بیشک اللہ ہی بڑا رزق دینے والا قوت والا قدرت والا ہے
بیشک رزق دینے والا, صاحبِ قوت اور زبردست صرف علیھ السّلام اللہ ہے