اور انصاف (کا دن) ضرور واقع ہوگا
Adh-Dhariyat 51:6
Compare 5 Urdu translations
وَإِنَّ الدِّينَ لَوَاقِعٌ
DragHold to move · × to hide
اور بیشک انصاف ہونے والا ہے.
اور جزائے اعمال ضرور پیش آنی ہے
اور بیشک انصاف ضرور ہونا
اور جزا و سزا بہرحال واقع ہونے والی ہے