جس دن ان کو آتش جہنم کی طرف دھکیل دھکیل کر لے جائیں گے
At-Tur 52:13
Compare 5 Urdu translations
يَوْمَ يُدَعُّونَ إِلَىٰ نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّا
DragHold to move · × to hide
جس دن وه دھکے دے دے کر آتش جہنم کی طرف لائیں جائیں گے.
جس دن انہیں دھکے مار مار کر نار جہنم کی طرف لے چلا جائے گا
جس دن جہنم کی طرف دھکا دے کر دھکیلے جائیں گے
جس دن انہیں بھرپور طریقہ سے جہّنم میں ڈھکیل دیا جائے گا