At-Tur 52:35

Compare 5 Urdu translations

أَمْ خُلِقُوا مِنْ غَيْرِ شَيْءٍ أَمْ هُمُ الْخَالِقُونَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

کیا یہ کسی کے پیدا کئے بغیر ہی پیدا ہوگئے ہیں۔ یا یہ خود (اپنے تئیں) پیدا کرنے والے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhry

کیا یہ بغیر کسی (پیدا کرنے والے) کے خود بخود پیدا ہوگئے ہیں ؟ یا یہ خود پیدا کرنے والے ہیں؟

Muhammad Ibrahim Junagarhi

کیا یہ کسی خالق کے بغیر خود پیدا ہو گئے ہیں؟ یا یہ خود اپنے خالق ہیں؟

Abul A'la Maududi

کیا وہ کسی اصل سے نہ بنائے گئے یا وہی بنانے والے ہیں

Ahmed Raza Khan

کیا یہ بغیر کسی چیز کے ازخود پیدا ہوگئے ہیں یا یہ خود ہی پیدا کرنے والے ہیں

Syed Zeeshan Haider Jawadi