کیا ان کے پاس تمہارے پروردگار کے خزانے ہیں۔ یا یہ (کہیں کے) داروغہ ہیں؟
At-Tur 52:37
Compare 5 Urdu translations
أَمْ عِنْدَهُمْ خَزَائِنُ رَبِّكَ أَمْ هُمُ الْمُصَيْطِرُونَ
DragHold to move · × to hide
یا کیا ان کے پاس تیرے رب کے خزانے ہیں ؟ یا (ان خزانوں کے) یہ داروغہ ہیں.
کیا تیرے رب کے خزانے اِن کے قبضے میں ہیں؟ یا اُن پر اِنہی کا حکم چلتا ہے؟
یا ان کے پاس تمہارے رب کے خزانے ہیں یا وہ کڑوڑے (حاکمِ اعلیٰ) ہیں
یا ان کے پاس پروردگار کے خزانے ہیں یہی لوگ حاکم ہیں