At-Tur 52:47

Compare 5 Urdu translations

وَإِنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا عَذَابًا دُونَ ذَٰلِكَ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اور ظالموں کے لئے اس کے سوا اور عذاب بھی ہے لیکن ان میں کے اکثر نہیں جانتے

Fateh Muhammad Jalandhry

بیشک ظالموں کے لیے اس کے علاوه اور عذاب بھی ہیں ۔ لیکن ان لوگوں میں سے اکثر بےعلم ہیں.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

اور اُس وقت کے آنے سے پہلے بھی ظالموں کے لیے ایک عذاب ہے، مگر اِن میں سے اکثر جانتے نہیں ہیں

Abul A'la Maududi

اور بیشک ظالموں کے لیے اس سے پہلے ایک عذاب ہے مگر ان میں اکثر کو خبر نہیں

Ahmed Raza Khan

اور جن لوگوں نے ظلم کیا ہے ان کے لئے اس کے علاوہ بھی عذاب ہے لیکن ان کی اکثریت اس سے بے خبر ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi