کہ تمہارے پروردگار کا عذاب واقع ہو کر رہے گا
At-Tur 52:7
Compare 5 Urdu translations
إِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَاقِعٌ
DragHold to move · × to hide
بیشک آپ کے رب کا عذاب ہو کر رہنے والا ہے.
کہ تیرے رب کا عذاب ضرور واقع ہونے والا ہے
بیشک تیرے رب کا عذاب ضرور ہونا ہے
یقینا تمہارے رب کا عذاب واقع ہونے والا ہے