یہ تقسیم تو بہت بےانصافی کی ہے
An-Najm 53:22
Compare 5 Urdu translations
تِلْكَ إِذًا قِسْمَةٌ ضِيزَىٰ
DragHold to move · × to hide
یہ تو اب بڑی بےانصافی کی تقسیم ہے.
یہ تو بڑی دھاندلی کی تقسیم ہوئی!
جب تو یہ سخت بھونڈی تقسیم ہے
یہ انتہائی ناانصافی کی تقسیم ہے