اور تھوڑا سا دیا (پھر) ہاتھ روک لیا
An-Najm 53:34
Compare 5 Urdu translations
وَأَعْطَىٰ قَلِيلًا وَأَكْدَىٰ
DragHold to move · × to hide
اور بہت کم دیا اور ہاتھ روک لیا.
اور تھوڑا سا دے کر رک گیا
اور کچھ تھوڑا سا دیا اور روک رکھا
اور تھوڑا سا راسِ خدا میں دے کر بند کردیا