An-Najm 53:51

Compare 5 Urdu translations

وَثَمُودَ فَمَا أَبْقَىٰ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اور ثمود کو بھی۔ غرض کسی کو باقی نہ چھوڑا

Fateh Muhammad Jalandhry

اور ثمود کو بھی (جن میں سے) ایک کو بھی باقی نہ رکھا.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

اور ثمود کو ایسا مٹایا کہ ان میں سے کسی کو باقی نہ چھوڑا

Abul A'la Maududi

اور ثمود کو تو کوئی باقی نہ چھوڑا

Ahmed Raza Khan

اور قوم ثمود کو بھی پھر کسی کو باقی نہیں چھوڑا ہے

Syed Zeeshan Haider Jawadi