اس (دن کی تکلیفوں) کو خدا کے سوا کوئی دور نہیں کرسکے گا
An-Najm 53:58
Compare 5 Urdu translations
لَيْسَ لَهَا مِنْ دُونِ اللَّهِ كَاشِفَةٌ
DragHold to move · × to hide
اللہ کے سوا اس کا (وقت معین پر کھول) دکھانے والا اور کوئی نہیں.
اللہ کے سوا کوئی اُس کو ہٹا نے والا نہیں
اللہ کے سوا اس کا کوئی کھولنے والا نہیں
اللہ کے علاوہ کوئی اس کا ٹالنے والا نہیں ہے