قیامت قریب آ پہنچی اور چاند شق ہوگیا
Al-Qamar 54:1
Compare 5 Urdu translations
اقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَانْشَقَّ الْقَمَرُ
DragHold to move · × to hide
قیامت قریب آ گئی اور چاند پھٹ گیا.
قیامت کی گھڑی قریب آ گئی اور چاند پھٹ گیا
پاس آئی قيامت اور شق ہوگیا چاند
قیامت قریب آگئی اور چاند کے دو ٹکڑے ہوگئے