ثمود نے بھی ہدایت کرنے والوں کو جھٹلایا
Al-Qamar 54:23
Compare 5 Urdu translations
كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِالنُّذُرِ
DragHold to move · × to hide
قوم ثمود نے ڈرانے والوں کو جھٹلایا.
ثمود نے تنبیہات کو جھٹلایا
ثمود نے رسولوں کو جھٹلایا
اور ثمود نے بھی پیغمبروں علیھ السّلام کو جھٹلایا