اور قوم فرعون کے پاس بھی ڈر سنانے والے آئے
Al-Qamar 54:41
Compare 5 Urdu translations
وَلَقَدْ جَاءَ آلَ فِرْعَوْنَ النُّذُرُ
DragHold to move · × to hide
اور فرعونیوں کے پاس بھی ڈرانے والے آئے.
اور آل فرعون کے پاس بھی تنبیہات آئی تھیں
اور بیشک فرعون والوں کے پاس رسول آئے
اور فرعون والوں تک بھی پیغمبر علیھ السّلام آئے