Al-Qamar 54:45

Compare 5 Urdu translations

سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ وَيُوَلُّونَ الدُّبُرَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

عنقریب یہ جماعت شکست کھائے گی اور یہ لوگ پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے

Fateh Muhammad Jalandhry

عنقریب یہ جماعت شکست دی جائےگی اور پیٹھ دے کر بھاگے گی.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

عنقریب یہ جتھا شکست کھا جائے گا اور یہ سب پیٹھ پھیر کر بھاگتے نظر آئیں گے

Abul A'la Maududi

اب بھگائی جاتی ہے یہ جماعت اور پیٹھیں پھیردیں گے

Ahmed Raza Khan

عنقریب یہ جماعت شکست کھاجائے گی اور سب پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے

Syed Zeeshan Haider Jawadi