Ar-Rahman 55:11

Compare 5 Urdu translations

فِيهَا فَاكِهَةٌ وَالنَّخْلُ ذَاتُ الْأَكْمَامِ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhry

جس میں میوے ہیں اور خوشے والے کھجور کے درخت ہیں.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

اس میں ہر طرح کے بکثرت لذیذ پھل ہیں کھجور کے درخت ہیں جن کے پھل غلافوں میں لپٹے ہوئے ہیں

Abul A'la Maududi

اس میں میوے اور غلاف والی کھجوریں

Ahmed Raza Khan

اس میں میوے ہیں اور وہ کھجوریں ہیں جن کے خوشوں پر غلاف چڑھے ہوئے ہیں

Syed Zeeshan Haider Jawadi