ان میں دو چشمے بہہ رہے ہیں
Ar-Rahman 55:50
Compare 5 Urdu translations
فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ
DragHold to move · × to hide
ان دونوں (جنتوں) میں دو بہتے ہوئے چشمے ہیں.
دونوں باغوں میں دو چشمے رواں
ان میں دو چشمے بہتے ہیں
ان دونوں میں دو چشمے بھی جاری ہوں گے