اور داہنے ہاتھ والے (سبحان الله) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی عیش میں) ہیں
Al-Waqi'ah 56:27
Compare 5 Urdu translations
وَأَصْحَابُ الْيَمِينِ مَا أَصْحَابُ الْيَمِينِ
DragHold to move · × to hide
اور داہنے ہاتھ والے کیا ہی اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے.
اور دائیں بازو والے، دائیں بازو والوں کی خوش نصیبی کا کیا کہنا
اور دہنی طرف والے کیسے دہنی طرف والے
اور داہنی طرف والے اصحاب ... کیا کہنا ان اصحاب یمین کا