اور پیو گے بھی تو اس طرح جیسے پیاسے اونٹ پیتے ہیں
Al-Waqi'ah 56:55
Compare 5 Urdu translations
فَشَارِبُونَ شُرْبَ الْهِيمِ
DragHold to move · × to hide
پھر پینے والے بھی پیاسے اونٹوں کی طرح.
تونس لگے ہوئے اونٹ کی طرح پیو گے
پھر ایسا پیو گے جیسے سخت پیاسے اونٹ پئیں
پھر اس طرح پیو گے جس طرح پیاسے اونٹ پیتے ہیں