Al-Waqi'ah 56:89

Compare 5 Urdu translations

فَرَوْحٌ وَرَيْحَانٌ وَجَنَّتُ نَعِيمٍ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

تو (اس کے لئے) آرام اور خوشبودار پھول اور نعمت کے باغ ہیں

Fateh Muhammad Jalandhry

اسے تو راحت ہے اور غذائیں ہیں اور آرام والی جنت ہے.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

تو اس کے لیے راحت اور عمدہ رزق اور نعمت بھری جنت ہے

Abul A'la Maududi

تو راحت ہے اور پھول اور چین کے باغ

Ahmed Raza Khan

تو اس کے لئے آسائش, خوشبو دار پھول اور نعمتوں کے باغات ہیں

Syed Zeeshan Haider Jawadi