Al-Waqi'ah 56:96

Compare 5 Urdu translations

فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرتے رہو

Fateh Muhammad Jalandhry

پس تواپنے عظیم الشان پروردگار کی تسبیح کر.

Muhammad Ibrahim Junagarhi

پس اے نبیؐ، اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرو

Abul A'la Maududi

تو اے محبوب تم اپنے عظمت والے رب کے نام کی پاکی بولو

Ahmed Raza Khan

لہذا اپنے عظیم پروردگار کے نام کی تسبیح کرتے رہو

Syed Zeeshan Haider Jawadi