Al-Hashr 59:20

Compare 5 Urdu translations

لَا يَسْتَوِي أَصْحَابُ النَّارِ وَأَصْحَابُ الْجَنَّةِ ۚ أَصْحَابُ الْجَنَّةِ هُمُ الْفَائِزُونَ

القرآن الكريم

DragHold to move · × to hide

اہل دوزخ اور اہل بہشت برابر نہیں۔ اہل بہشت تو کامیابی حاصل کرنے والے ہیں

Fateh Muhammad Jalandhry

اہل نار اور اہل جنت (باہم) برابر نہیں ۔ جو اہل جنت ہیں وہی کامیاب ہیں (اور جو اہل نار ہیں وه ناکام ہیں).

Muhammad Ibrahim Junagarhi

دوزخ میں جانے والے اور جنت میں جانے والے کبھی یکساں نہیں ہو سکتے جنت میں جانے والے ہی اصل میں کامیاب ہیں

Abul A'la Maududi

دوزخ والے اور جنت والے برابر نہیں جنت والے ہی مراد کو پہنچے،

Ahmed Raza Khan

اصحاب جنّت اور اصحاب جہنمّ ایک جیسے نہیں ہوسکتے, اصحاب جنّت وہی ہیں جو کامیاب ہونے والے ہیں

Syed Zeeshan Haider Jawadi